CNIC and Passport verification Tracking with SMS

Now Pakistan Government introduce CNIC and Passport verification Online/SMS Tracking system. Pakistan National Database & Registration Authority (NADRA) provide SMS Code for tracking or verification of your CNIC Application. More other Government of Pakistan provide SMS mobile codes for facilitates without having to reach the centers for verification or information of your related documents.

نادرا نے بہت سے منصوبوں کے لئے جیسا کہ وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام، شہری کی توثیق(شہری ہونے کی تصدیق)، الیکشن یا انتخابی مہم کی تصدیق اورتوثیق، واتن کارڈ، سیلاب کے فائدہ مندوں کی تصدیق, جو کے سیلاب سے متاثر لوگوں کے لئے بنا ئے جاتے ہیں، نیا شناخنتی کارڈ بناونے کے لئے یا شناخنتی کارڈ میں تبدیلی کروانے کے لئے جو درخواست دی جاتی ہے اسکی معلومات لینے کے لئے اور ہر وقت اپنی درخواست سے باخبر رہنے کے لئے موبائل کے ذریعے معلومات لینےکے لئے ایس ایم ایس کوڈ جاری کر دیئے ہیں۔ جن کے ذریعہ آپ گھر بیٹھے اپنی درخواست اور جمع کروائے گئے کاغذات کی معلومات ایس ایم ایس کے ذریعے حا صل کر سکتے ہیں۔ اس سے اپنی اہلیت کی جانچ پڑتال کے لئے پاکستان میں رہنے والا ہر شہری فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
ان سہولیات کے کچھ کوڈ یا نمبرمندرجہ ذیل ہیں




 SMS Code 8500 – وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام(Prime Minister National Health Program)
SMS Code 7000 – ایس ایم ایس کی بنیاد پر شہری کی توثیق(SMS based citizen verification)
SMS Code 8400 – شناختی ایپلی کیشنز کا سراغ لگانا(Tracking identity applications)
SMS Code 9888 – واتن کارڈ، سیلاب کے فائدہ مندوں کی تصدیق(Flood Beneficiaries verification, Watan Card)
SMS Code 9777 – پاکستان کارڈ(Pakistan Card)
SMS Code 8300 – انتخابی نظام کی توثیق(Election System Verification)
SMS Code 8008 – شہری ریفریئےجریشن سروس(Citizen Reverification Service)

7000 اس نمبر کو آپ اپنے موبائل سے ڈائل کر کے بھی اپنے کمپیوٹرائزڈ نیشنل شناختی کادرڈ یا پاکستان کا قومی شناختی کارڈ کے حوالے سے جمع کروئی گئی درخواست کی معلومات لے سکتے ہیں

اس کے علاوہ آپ پنی درخواست معلومات اور تصدیق آن لائن بھی کروا سکتے ہیں اور نیا شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بنوانے کے لئے آن لائن ہی گورنمنٹ آف پاکستان کو پیسے جمع کراو کر شناختی کارڈ یا پاسپورٹ درخوا ست جمع کر شناختی کارڈ یا پاسپورٹ نمواسکتے ہیں

یہ معلومات  نادرہ کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے۔ تاکہ اس کو لوگوں تک پہنچا کر ان کے لئے آسانی کا ذریعہ فراہم کیا جا سکے۔
پوسٹ پسند آ ئے تو شیرکریں تاکہ آپ کے ذریعے کسی اور کا بھی بھلا ہو جائے۔