Hajj Mubarak 2018

Hajj 2018

Hajj Mubarak 2018 and Haj Islamic calligraphy post for sharing with friends.

Hajj Tarbiyati Ijtema 2018, Haj Aur Umra Ka Tarika Urdu/Hindi, Live Madani Channel

hajj mubarak 2018 Hajj Mubarak 2018 hajj mubarak 2018

No doubt, Safa and Marwah are among the symbols of Allah:, then who so makes pilgrimage to this House or performs “Umrah”, there is no sin for him that he may go round both, and who so does any good voluntarily, then Allah is Appreciating and All-knowing.

بیشک صفا اور مروہ اللّٰہ کے نشانوں سے ہیں تو جو اس گھر کا حج یا عمرہ کرے اس پر کچھ گناہ نہیں کہ ان دونوں کے پھیرے کرے  اور جو کوئی بھلی بات اپنی طرف سے کرے تو اللّٰہ نیکی کا صلہ دینے والاخبردار ہے

کعبہ کی فریاد

حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت ہوا پر اُڑتا جارہاتھا جب کعبہ معظمہ سے گزرا تو کعبہ رویا اور بارگاہِ اَحَدِیَت میں(یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ کے حضور) عرض کی کہ” ایک نبی تیرے انبیاء سے اور ایک لشکر تیرے لشکروں سے گزر ا نہ مجھ میں اُتر ا ،نہ نماز پڑھی ۔” اِس پر ارشادِ باری تعالیٰ ہو ا:” نہ رو! میں تیرا حج اپنے بندوں پر فرض کرو ں گا جو تیری طرف ایسے ٹوٹیں گے جیسے پرنداپنے گھونسلے کی طرف اور ایسے روتے ہوئے دوڑیں گے جس طرح اُونٹنی اپنے بچہ کے شوق میں اور تجھ میں نبی آخرالزماں کو پیدا کرو ں گا جو مجھے سب انبیاء سے زیادہ پیارا ہے صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم۔”

(ملخصاً، تفسیر بغوی، سورۃ النمل تحت الاٰیۃ ۱۸، ج۳، ص ۳۵۱)

اور حج اور عمرہ اللّٰہ کےلئے پورا کرو (ف۳۶۲) پھر اگر تم روکے جاؤ (ف۳۶۳) تو قربانی بھیجو جو میسر آئے (ف۳۶۴) اور اپنے سر نہ منڈاؤ جب تک قربانی اپنے ٹھکانے نہ پہنچ جائے (ف۳۶۵) پھر جو تم میں بیمار ہو یا اس کے سر میں کچھ تکلیف ہے (ف۳۶۶) تو بدلے دے روزے (ف۳۶۷) یا خیرات (ف۳۶۸) یا قربانی پھر جب تم اطمینان سے ہو تو جو حج سے عمرہ ملانے کا فائدہ اٹھائے (ف۳۶۹) اس پر قربانی ہے جیسی میسر آئے (ف۳۷۰) پھر جسے مقدور نہ ہو تو تین روزے حج کے دنوں میں رکھے (ف۳۷۱) اور سات جب اپنے گھر پلٹ کر جاؤ یہ پورے دس ہوئے یہ حکم اس کے لئے ہے جو مکہ کا رہنے والا نہ ہو (ف۳۷۲) اور اللّٰہ سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ اللّٰہ کا عذاب سخت ہے

And fulfil the Hajj and Umrah for Allah. Then if you are prevented, send sacrifice which you may get easily and shave not your heads, unless the sacrifice reaches its destination; Then whoso is ill of you or there is some ailment in his head, then he should keep fast in exchange or give alms or sacrifice, then when you are at ease, then whoso takes advantage by combining Umrah with Hajj, on him there is sacrifice which may be obtained easily. Then whoso cannot afford, he should fast for three days during Hajj and seven days when he return back your to home, these are ten days complete. This Command is for him who is not the dweller of Macca and remains fearing to Allah and know that the torment of Allah is severe.

حج کے کئی مہینے ہیں جانے ہوئے (ف۳۷۳) تو جو ان میں حج کی نیت کرے (ف۳۷۴) تو نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو نہ کوئی گناہ نہ کسی سے جھگڑا (ف۳۷۵) حج کے وقت تک اور تم جو بھلائی کرو اللّٰہ اسے جانتا ہے (ف۳۷۶) اور توشہ ساتھ لو کہ سب سے بہتر توشہ پرہیزگاری ہے (ف۳۷۷) اور مجھ سے ڈرتے رہو اے عقل والو (ف۳۷۸)

The months of Hajj are known; then whoso determines to perform Hajj in these months, then there should be no mention of Copulation before women nor any sin nor quarrelling with anyone till the time of Hajj; and whatever good you do, Allah knows it. And take necessary provision with you, the best provision is piety and remain fearing Me, O Men of under standing!

Free Download Hajj Islamic Calligraphy 1439 Hijri (Hajj 2018) Muslim pilgrims from all over the world gathered to perform Hajj at the Haram Mosque in Mecca, Saudi Arabia, days of Hajj.

Free Download Corel Draw