Marhabapress 4.1

urdu wordpress Marhabapress 4.1 marhabapress41

مرحبا پریس ایک ایسا ورڈپریس تھیم ہے جو ہر قسم کی سکرین پر بلکل درست اردو میں ہرقسم کی نیوز اور ڈیٹا کو دیکھاتاہے.اور میں خبریں یا معلومات لینے والا صارف جس قسم کی بھی مشین سے آپکی ویب سائٹ پر آئے گا، اسے آپکی ویب سائٹ بلکل درست نظر آئے گی. اور گوگل (جو کہ ایک بڑا سرچ انجن ہے) اس کے مطابق اگر آپکی ویب سائٹ رسپانسو نہیں ہوگی تو آپکو سرچ انجن سے نکال دیا جائے گا. اس پالیسی کو مد نظر رکھتے ہوئے تھیم کو مکمل رسپانسو بنایا گیا ہے

یہ تھیم مرحبا ڈیکڑری آپ کو بلکل فر ی فراہم کررہی ہے۔ اور اسکے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔